Announcement

Announcement

 گورنمنٹ مڈل سکول کالاگے، گورنمنٹ مڈل سکول پردیشا ،گورنمنٹ مڈل سکول دامانہ اور گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول مدین کے تمام جماعت ہشتم پاس طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ جماعت نہم میں سائنس میں داخلہ ٹیسٹ کی بنیاد پر دیا جاے گا ۔ ٹیسٹ انشاء اللہ 9 اپریل 2023 بروز اتوار گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول مدین میں منعقد ہوگا۔ تمام متعلقہ طلباء اپنی حاضری یقینی بنائے ۔ بغیر ٹیسٹ کسی بھی طالب علم کو کسی بھی صورت میں داخلہ نہیں دیا جائے گا ۔